تعبیرخواب

روناس مجیٹھ (ایک رنگ دار چیز ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روناس دیکھنا آرائش دنیا پر دلیل ہے اور اس کا کھانا ضرر اور رنج پر دلیل ہے ۔ 
اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنا کپڑ ا روناس سے سرخ کیا ہے ۔دلیل ہے کہ دنیا کی زندگی میں مشغول ہو جائے گا اور دین کی راہ چھوڑ دے گا ۔