تعبیرخواب

ریم(پیپ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیپ دیکھنا صاحب خواب کے لیے مال ہے ۔ 
اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے پیپ نکلتی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا ۔اور اگر دیکھے کہ پیپ جسم سے نکل کر پھر جسم میں ہی جاتی ہے ۔ دلیل ہے کہ مال کا نقصان ہو گا ۔ لیکن نتیجہ اچھا ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ ا گر دیکھے کہ پیپ چوستا اور کھاتا ہے ۔ پیپ اور چاندی اور سونا وغیرہ غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔