تعبیرخواب

ریوند(ایک دواہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا ریودند ہے ۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہو گا ۔ 

اور اگر دیکھے کہ علاج کے لئے ریوند کھائی یے اور اس سے تندرست ہوا ہے ۔ تو صحت و تندرستی اور خیر و صلاح پر دلیل ہے ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو رنج اور بیماری پر دلیل ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ ہی بہتری کو خوب جانتا ہے