تعبیرخواب

زردیہا(زردیال)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرد میوے اور زرد کپڑے دیکھنے بیماری ہے ۔ 
زرشک:
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں زر شک کا دیکھنا اور کھانا غم واندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ زرشک کو خاب میں درخت سے جمع کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا نخیل آدمی ہے جھگڑا ہو گا ۔