تعبیرخواب

زنار(جنیو)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں زنار ہے ۔ دلیل ہے کہ دین میں ضعیف ہو گا ۔ 
اور اگر دیکھے کہ زنار کمر پر باندھا ہوا ہے ۔ اگر دیکھنے والا پارسا نہیں ہے ۔ تو کا فر ہوگا ۔ اور اگر پارسا ہے تو دشمن سے انصاف حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ زنار کاٹا اور باہر ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ برے کام سے توبہ کرے گا اور حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا اور نیک رستے کو پسند کرے گا ۔