تعبیرخواب

زنجیل (سونٹھ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں سو نٹھ غم واندوہ پر دلیل ہے اور اس کا کھاناضرر اور نقصان دہ ہے ۔ 
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سونٹھ حکت اور گفتگو پر دلیل ہے ۔ اور خواب میں سونٹھ کا کھانا اور دیکھنا فائدے کے نہ ہونے پر دلیل ہے ۔