تعبیرخواب

زوبین(نیزہ)

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ اس کے اہتھ میں نیزہ ہے اور کوئی چیز نیزے کے سوا نہیں ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا ۔ 
اور اگر دیکھے کہ نیزے کے ساتھ اور ہتھیار بھی ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے خیر و منفعت دیکھے گا اور دشمن پر فتح پائے گا ۔ 
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے نیزہ ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بری بات کہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو نیزے سے زخمی کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کو جھوٹی تہمت لگائے گا ۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ اس کے اہتھ میں نیزہ ہے اور کوئی چیز نیزے کے سوا نہیں ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا ۔ 

اور اگر دیکھے کہ نیزے کے ساتھ اور ہتھیار بھی ہیں ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے خیر و منفعت دیکھے گا اور دشمن پر فتح پائے گا ۔ 
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے نیزہ ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بری بات کہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو نیزے سے زخمی کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کو جھوٹی تہمت لگائے گا ۔