تعبیرخواب

زیرہ باج(ایک قسم کا کھانا)

زیرہ باج ، ایک قسم کا کھانا پتلا حریرے کی طرح کا ۔ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیرہ باج اگر تراش نہیں ہے اور مٹھاس کی طرف مائل ہے ۔ تو خیر ومنفعت پر دلیل ہے ۔
اور اگر ترشی کی طرف مائل ہے تو غم واندوہ پردلیل ہے۔ اور اگر اس میں زعفران ہے تو بیماری پردلیل ہے ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں زیرہ باج کا کھانا غم اور مصیبت پر دلیل ہے ۔