تعبیرخواب

سراب کی زمین

سراب کی زمین اس کی تاویل بے ہوؤدہ علم اور بات ہے کہ جس میں نفع نہیں ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ سراب والی زمین میں مقیم ہے ۔ دلیل ہے کہ باطل علم اور بے ہودہ بات میں مشغول ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سراب والی زمین سے کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ باطل علم سے روٹی جمع کرے گا ۔