تعبیرخواب

سرخی جامہ

سرخی،جامہ ، کپڑے کی سرخی ، مردوں کے لئے سرخ کپڑا برا اور رنج واندیشہ ہے اور عورتوں کے لئے خیراور خوشی ہے ۔ 
اور اگر مرد دیکھے کہ اس کا تمام لباس سرخ ہے ۔ دلیل ہے کہ فتنہ اور خونریزی اس کے ہاتھ پر ہو گی ۔ اور سرخی کے مطابق لوگوں پر ظلم کرے گا ۔