تعبیرخواب

سرما(جاڑا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرما رنج اور نقصان ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سرما پانی ہے ۔ دلیل ہے کہ سرما کے مطابق اس کو ددرویشی اور تگدستی ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو سرما نے نقصان پہنچایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو اپنوں سے نقصان پہنچے گا۔