تعبیرخواب

سریش

سریش ، ایک لیس دار چیز ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سریش غم واندوہ پر دلیل ہے اور اس کا کھانا ضرر اور نقصان کا موجب ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ سریش سے کوئی چیز چسپاں کی ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی کام کرے گا کہ پھر اس کو پھر درستی پر لائے گا ۔