تعبیرخواب

سریشم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سریشم ہے یا کسی نے اس کو دی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدرآرام پہنچے گا ۔ 
اور اگر دیکھے کہ اس نے سریشم کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ عیال کے باعث کوئی کام کرے گا ۔ جو محکم اور مضبوط ہو گا ۔