تعبیرخواب

سرین(چوتڑ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سیرین خواب میں دیکھنا اپنوں میں سے ایک کا دیکھنا ہے ۔ 
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ دایاں سیرین فرزند پر دلیل ہے اور بایاں سیرین لڑکی پر دلیل ہے ۔ اور اگر سیرین کمزور اور چھوٹا دیکھے ۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو سیرین ٹوٹا ہے دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیرین کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)فرزند(۲)قوت(۳)باغ(۴)خویشوں میں سے کوئی شخص۔