تعبیرخواب

سطل(تھال)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سطل خدمت گار پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ نیا سطل خریدا ہے ۔ دلیل ہے کہ ایک کنیز خریدے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی سطل میں سوراخ ہے ۔ دلیل ہے کہ کنیز پر عیب ظاہر ہو گا ۔