تعبیرخواب

سفوف(پھنکی)

سفوف، پھنکی ، اس کو خواب میں کھانا غم واندوہ ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے سفوف کھایا اور اس سے خیر و منفعت پائی ۔ تو بہتری پر دلیل ہے ۔