تعبیرخواب

سکنجبین

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سکنجین اگر شیریں ہے تو مال اور حلال روزی پر دلیل ہے جو آسانی سے حاصل ہو گی اور اگر ترش ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی بیمار دیکھے کہ اس نے شربت سکنجبین پیا تو اگر وہ شربت شریں ہو تو دلیل ہے کہ وہ شفاء پائے گا اور اگر ترش ہو تو دلیل ہے کہ بیماری اس کی لمبی ہو وے