تعبیرخواب

سماروغ(ایک گھاس ہے)

سماروغ ایک گھاس ہے جس کو کماغ بھی کہتے ہیں ۔ اس کو خواب میں دیکھنا عورت کا دیکھنا ہے ۔ کہ جس میں بھلا نہیں ہے ۔ اور اگر بہت سا دیکھے تو مال و نعمت پر دلیل ہے ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بڑے سماروغ کا دیکھنا فرزند پر دلیل ہے ۔ اور چھوٹے سماروغ کا دیکھنا لڑکی پر دلیل ہے ۔