تعبیرخواب

سورہ النساء

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سورہ النساء پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وراثت پائے گا ۔ اور اس کے خویش اور اہل بیت زیادہ ہوں گے ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا مال اور نعمت بہت زیادہ ہوں گے ۔