تعبیرخواب

سورہ المائدہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ سورہ المائدہ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سو رہ المائدہ کا پڑھنا مال اور نعمت کی زیادتی پر دلیل ہے ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سورہ المائدہ کا پڑھنا صحت و سلامتی پر دلیل ہے