تعبیرخواب

سورہ الاعراف

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الا عراف پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ یندار اور مومن ہو گا ۔ اور اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سورہ الا عراف پڑھنا دلیل ہے کہ صاحب خواب کوہ کی زیارت سے مشرف ہو گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سورہ الا عراف کا پڑھنا ، دلیل ہے کہ سب لوگ اس سے خوش ہوں گے اور امانت کی حفاظت کرے گا ۔