تعبیرخواب

سورہ الانفال

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الا نفال پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خیر اور صلاح پائے گا ۔