تعبیرخواب

سورہ التوبہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التوبہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ گناہ سے تو بہ کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر سورہ التوبہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کے کام کا انجام خیر سے ہو گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دین کی راہ میں یگانہ روزگار ہو گا ۔