تعبیرخواب

سورہ یونسؑ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ یونسؑ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی فراخ ہو گی اور اس کا کام مراد کو پہنچے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ کافروں کا مکراور جادوگرو ں کا فریب اس سے دور ہو گا اور دشمنوں پر فتح حاصل کرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے اس کے الفاظ اور عبادت سب درست ہوں گے ۔