تعبیرخواب

سورہ یوسف

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ یوسف پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بہت سفر کرے گا اور مال پائے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ رنج اور محنت کے بعد عزت اور بزرگی پائے گا ۔ اور اس کا بول بالا ہو گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بات کا سچا اور راست گوبا امانت ہو گا ۔