تعبیرخواب

سورہ الرعد

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الرعد پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ ہمیشہ عبادت اور قرآن مجید پڑھنے میں مشغول ہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ سورہ الرعد خواب میں پڑھنے والا کا رخیر اور طاعت میں راغب ہو گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر کوتاہ ہو گی ۔