تعبیرخواب

سورہ ابراہیم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ابراہیم پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ ہمیشہ طاعت اور نیک کاموں میں مشغول ہو گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب دیکھے کہ عزیز اور گرای ہو گا ۔ اور اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔