تعبیرخواب

سورہ النحل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ سورہ النحل پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حلال کی روزی پائے گا ۔اور اہلدین کا دوست دار ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ محنت اور آفت سے امن میں ر ہے 
گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم عنایت کرے گا۔