تعبیرخواب

سورہ مریم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مریم پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ قیامت کے دن عذاب سے خدا تعالیٰ کی پناہ میں ہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خیرات کے راستہ پر ہو گا اور آنحضرت ﷺ کی سنت بجا لائے گا ۔