تعبیرخواب

سورہ النبیاء

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ انبیا ء پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو انبیا ء علیہم السلام کی خصلت عطا فرمائے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ دونوں جہان کا اقبال پائے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے عالم اور دانا ہو گا اور مشقت سے آسانی پائے گا ۔