تعبیرخواب

سورہ الحج

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحج پڑھتا ہے ۔ ۔ دلیل ہے کہ اپنا مال حق تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک اور پسندیدہ کام اختیار کرے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زہد میں یگانہ اور راہ دین میں کوشش کرے گا ۔