تعبیرخواب

سورہ المومنون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المومنون پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اہل ایمان کے ساتھ بہشت میں جائے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے دین کے درجے قوی ہوں گے اور اس کی خصلت پسندیدہ ہو گی ۔