تعبیرخواب

سورہ الفرقان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفرقان پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق کی راستی کے ساتھ باطل سے جدا ہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خلقت کے درمیان منصب اور عادل ہو گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ باطل راہ سے راہ حق کی طرف آئے گا ۔