تعبیرخواب

سورہ الروم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الروم پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس پر کوئی روم کا شہر فتح ہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ دین کی راہ میں جہاد اور غز ا اور کوشش کرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں کو اس کے دین سے صلاح نصیب ہوگی ۔