تعبیرخواب

سورہ السجدہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ السجد پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سجدہ کرتا ہوا دنیا سے رحلت کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کو سجدہ کرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کے کام کی عاقبت ہو گی ۔