تعبیرخواب

سورہ السباء

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البساء پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ زاہد اور عابد ہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ حق تعالیٰ کی عبادت میں رہے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ نیک لوگوں کی خصلت اختیار کرے گا ۔