تعبیرخواب

سورہ الفاطر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفاطر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ اطاعت الہیٰ میں مشغول ہو 
گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ نعمت کا دروازہ اس پر کھلے گا ۔