تعبیرخواب

سورہ الےٰسین

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الےٰسین پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عاقبت بالخیر ہو گی ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور حق تعالیٰ کی رحمت پائے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وا صحابہ وسلم کی محبت اس کے دل میں مضبوط ہوگی ۔