تعبیرخواب

سورہ الصافات

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفصات پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ سے ہدایت دین کی توفیق پائے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ صلاح وخیر کے راستے پر چلے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو فرزند صالح عطا کرے گا ۔