تعبیرخواب

سورہ ص

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ص پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا اور بزرگ ہو گا ۔