تعبیرخواب

سورہ الزمر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الزمر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کے گناہ معاف کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے کام کا خاتمہ خیر پر ہو گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا دین قوی ہو گا۔