تعبیرخواب

سورہ مومن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مومن پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ ایماندار اور مخلص ہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ شریعت کی حفاظت کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ رحمت اور بخشش وعطا پائے گا ۔