تعبیرخواب

سورہ فصلت

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ فصلت پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کے مقربوں میں سے ہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ دین کی صلاح میں لگار ہے گا 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف داعی ہو گا اور اس کی دعاؤں کو قبول کرے گا ۔