تعبیرخواب

سورہ الزخرف

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الز خرف پڑھی ہے ۔ دلیل ہے کہ نماز اور عبادت بہت کرے گا ۔ اور ہمیشہ روزہ دار رہے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ قول کا صادق اور نیک کردار ہو گا ۔