تعبیرخواب

سورہ الدخان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الدخان پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ رات عبادت میں گزارے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سچائی کی کوشش کیا کرے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ مالدار ہو گا ۔