تعبیرخواب

سورہ الجاثیہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الجاثیہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ گناہ گار ہے توتو بہ کرے گا ۔