تعبیرخواب

سورہ محمد

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ محمدپڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمنوں ہر فتح پائے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک بلا اور آفت سے امن میں رہے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دنیا میں توفیق خیر پائے گا ۔