تعبیرخواب

سورہ الحجرات

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحجرات پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو برے القاب سے نہیں بلائے گا اور غیبت نہ کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ وہ کسی کو شر مگاہ کی طرف نظر نہ کرے۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں سے میل ملاقات کرے گا۔