تعبیرخواب

سورہ قاف

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ قاف پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو خیراور صلاح کے کاموں کی توفیق بخشے گا۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشکل کام اس پر آسان ہوں گے۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اپنے کسب سے نصیب پائے گا ۔