تعبیرخواب

سورہ الطور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الطور پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کی مدد کرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بیت اللہ شریف میں مجاور ہو گا ۔